اپنے اینڈرائڈ موبائل کا وائرس ختم کریں




پیارے بھائیو کیسے ہو آپ سب میں امید کرتا ہوں کہ آپ اللّه پاک کا کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .


دوستو ہر بار کی طرح اس بار بھی میں ایک بہت اچھی تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں امید ہے آپ کو بھی میری تھریڈ اچھی لگے گی __________ آج میں آپ کو بتاؤ گا کہ آپ کس طرح اپنے اینڈرائڈ موبائل کا وائرس ختم کر سکتے ہیں ...
تو دوستو پہلے بات کرتے ہیں


Samsung Mobiles

کی تو سامسنگ موبائلز کے لئے ایک بہترین وائرس ریموور ایپ ہے جس کا نام ہے 

AVG Antivirus
تو سب سے پہلے تو آپ اس لنک سے ایپ کو داؤنلوڈ کر لیں ...

اب آپ ایپ کو اوپن کریں اور اپنے وائرس کو آسانی سے ختم کریں اس میں اور بھی بہت خوبیاں ہیں امید ہے آپ کو پسند آیں گی .



نوٹ :پیارے بھائیو یہ ایپ سامسنگ پر بیسٹ ہے صرف سامسنگس_______شکریہ  
For QMobiles And All Other
تو دوستوں اب میں جو ایپ بتانے والا ہوں وہ سامسنگ کے علاوہ تمام موبائلز کے لئے بہترین ہے .
360 Security اب آپ سوچ رہے ہوں گے کے سامسنگ کے لئے کیوں مفید نہیں تو آپ کو بتاتا چلو جب آپ اس ایپ کو سامسنگ میں یوز کریں گے تو آپ کے موبائل کا ڈیٹا بھی تھوڑا تھوڑا کر کے ڈیلیٹ ہو جاۓ گا لیکن سامسنگ کے کچھ موبائل پر ایسا نہیں ہوتا ________ تو چلیے شروع کرتے ہیں ________ تو دوستو اس ایپ کا نام ہے   تو سب سے پہلے ایپ کو یہاں سے داؤنلوڈ کریں
اب اس کو اوپن کریں اور وائرس کو ختم کریں ______ شکریہ .پیارے دوستو میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا یہ تھریڈ اچھا لگا ہو گا .




ملیں گے نیو تھریڈ کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا .
اللّه حافظ .

Comments

Popular posts from this blog