پیارے بھائیو کیسے ہو آپ سب میں امید کرتا ہوں کہ آپ اللّه پاک کا کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے . دوستو ہر بار کی طرح اس بار بھی میں ایک بہت اچھی تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں امید ہے آپ کو بھی میری تھریڈ اچھی لگے گی __________ آج میں آپ کو بتاؤ گا کہ آپ کس طرح اپنے اینڈرائڈ موبائل کا وائرس ختم کر سکتے ہیں ... تو دوستو پہلے بات کرتے ہیں Samsung Mobiles کی تو سامسنگ موبائلز کے لئے ایک بہترین وائرس ریموور ایپ ہے جس کا نام ہے AVG Antivirus تو سب سے پہلے تو آپ اس لنک سے ایپ کو داؤنلوڈ کر لیں ... یہاں کلک کریں اب آپ ایپ کو اوپن کریں اور اپنے وائرس کو آسانی سے ختم کریں اس میں اور بھی بہت خوبیاں ہیں امید ہے آپ کو پسند آیں گی . نوٹ :پیارے بھائیو یہ ایپ سامسنگ پر بیسٹ ہے صرف سامسنگس_______شکریہ For QMobiles And All Other تو دوستوں اب میں جو ایپ بتانے والا ہوں وہ سامسنگ کے علاوہ تمام موبائلز کے لئے بہترین ہے . 360 Security اب آپ سوچ رہے ہوں گے کے سامسنگ کے لئے کیوں مفید نہیں تو آپ ک...
Comments
Post a Comment