Old Papers (Best App For Students)

السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ

پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔
۔۔اولڈ پیپرز کی ضرورت تو سب کو ہی ہوتی ہے۔۔اور یہ امتحان کی تیاری میں بہت مفید ثابت ہوتے ہیں
....All past Paper android App....
پیارے ممبرز۔۔۔۔یہ ایک ایسی ایپ ہے جس کی مدد سے آپ اولڈ پیپر حاصل کر کے ان سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
اور یہ ایپ فی الحال صرف اینڈرائڈ یوزر کے لیئے ہے۔۔۔۔۔۔
Screen Shot
ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کا لنک یاں ہے۔۔اور اس کا استعمال بہت ہی آسان ہے۔۔۔
آپ اسے یہاں سے اپنے اینڈرائڈ میں انسٹال کر لیں
••Dawnload link


دوستو۔۔۔امید ہے یہ شیئرنگ آپ کے لیئے مفید ثابت ہو گی

والسلام

Comments

Popular posts from this blog

اپنے اینڈرائڈ موبائل کا وائرس ختم کریں