♦♣♦Apne Face pay Camera k Zariye Live Effects Lgaye (Best App)♦♣♦

امید کرتا ہوں تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے
سب سے پہلے تو معذرت کے ٹائم کی کمی کی وجہ سے بلاگ پر کوئی تھریڈ نہیں لکھ پاتا ۔
آج ٹائم ملا تو سوچا کچھ شیئر کیا جائے تو آپ سب کا قیمتی وقت ضائع نہ کرتے ہوئے تھریڈ کی
طرف چلتے ہیں۔۔
آج کا تھریڈ ایک بہت دلچسپ اینڈرائڈ ایپ کے بارے میں ہے مجھے یہ ایپ بہت اچھی لگی
ایپ کا نام
MSQRD
تو سوچا کیوں نہ اس ایپ کو ہمارے معزز ممبران کے ساتھ شیئر کیا جائے 
یہ ایپ اینڈرائڈموبائل کا کیمرہ استعمال کر کے آپ کے چہرے پر لائیو فنِی ایفیکٹ لگاتی ہے
جیسے ہی آپ اپنے موبائل کے فرنت کیمرے کے سامنے اپنا چہرہ کریں گے آپ کےچہرے پر ایک فنی 
چہرہ لگ جائے گا اس میں مختلف ایفیکٹس ہیں
اور اس میں جو ایفیکٹ مجھے سب سے ذیادہ اچھا لگا وہ ہے دو لوگو کا چہرہ آپس میں تبدیل کرینا
مطلب جب آپ وہ ایفیکٹ سیلیکٹ کر کے اپنے کسی دوست کے ساتھ فرنٹ کیمرہ کے
سامنے ہوں گے تو آپ کا چہرہ آپ کے دوست پر لگ جائے گا اور دوست کا چہرہ آپ کے چہرہ پر لگ جائے گا

تو ہے نہ مزے کی ایپ۔۔۔
اب آپ سب اسے ٹرائی کریں امید ہے سب کو یہ ایپ ضرور پسند آئے گی
ایپ استعمال کرنے کے بعد کمنٹس ضرور کریں اس سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے
اظہار خیال لازمی کریں اور مجھے دیں اجازت۔۔


آپکا بھائی
محمد آصف
سپر کنگ
اللہ حافظ

Comments

Popular posts from this blog

اپنے اینڈرائڈ موبائل کا وائرس ختم کریں