کسی کے فون کالز اپنے موبائل پر سنیں۔سپیشل &
پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔
ممبرز تھریڈ کے ٹائٹل سے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ تھریڈ کس بات کے متعلق ہے
آج میں آپکو ایک ایسا کوڈ بتانے والا ہوں جس سے آپ لوگ کسی دوسرے کے موبائل کی کالز اپنے موبائل پر کیسے ریسیو کرسکتے ہیں
یہ کوڈ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوتا ہے ہوسکتا ہے ممبرز کو پتا بھی ہو لیکن جن ممبرز کو نہیں پتا ان کیلئے بہت اچھا رہے گا
آپ جس موبائل سے یہ کوڈ لگائیں گے اس پر آنے والے تمام فون کالز آپکے دئیے گئے نمبر پر ریسیو ہونگے
تو ممبرز کوڈ درج ذیل ہے بس آپکو اپنے موبائل میں یہ کوڈ ملانا ہے اور آپکا کام ختم ہو جاتا ہے اور کوڈ اپنا کام شروع کردیتاہے
*002* Your Number #
لکھا ہے وہاں پر آپ نے وہ نمبر لکھنا ہے جس پر آپ تمام کالز ریسیو کرنا چاہتے ہیں Your Numberجہاں پر
سکرین شارٹ میں دیکھیں کہ کوڈ کیسے لگانا ہے
جب یہ کوڈ ایکٹیویٹ ہوجائے گا تو آپکو درج ذیل میسج نظر آئے گا
اب سب کالز آپکے دئیے گئے نمبر پر جائیں گی
اس کوڈ کو ختم کیسے کرنا ہے؟
تو ممبرز اگر آپ یہ کوڈ ختم کرنا چاہتے یعنی دوسرے موبائل کی کالز نہیں ریسیو کرنا چاہتے تو اس موبائل سے درج ذیل
کوڈ ملائیں تو یہ کوڈ ختم ہوجائے گا۔
##002#
یہ کوڈ کس طرح لگانا ہے سکرین شارٹ دیکھیں
آپکا کوڈ ڈی ایکٹیویٹ ہوجائے گا تو آپکو درج ذیل میسج نظر آئے گا
نوٹ : فارورڈ ہونے والی ہر کال پر بیلنس چارج کیا جاتا ہے
امید ہے یہ کوڈ آپکے بہت کام آئے گا آپکو میرے تھریڈز سے فائدہ ہورہا ہے کہ نہیں پلیز فیڈبیک ضرور دیا کریں
اللہ حافظ
Comments
Post a Comment