گوگل کے خفیہ فیچرز - (Hidden Features Of Google (Ammazing

پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
دوستوں آج میں آپکو گوگل کروم کچھ ہڈن فیچر بتاؤنگا جو کہ بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔
سب سے پہلے کیا آپ جانتے ہیں آپ گوگل میں آلارم لگا سکتے ہیں؟

سرچ کریں۔اور پھر سکرین شارٹ دیکھیں۔ Google Timer اگر نہیں جانتے تو اب جان لیں سب سے پہلے گوگل اوپن کریں اور 








آپکے سیٹ کئیے گئے ٹائم کے بعد گوگل میں آلارم بجنا شروع ہو جائے گا۔

سرچ کیا ہے ؟ اگر نہیں کیا تو ابھی کریں atari breakout کیا آپ نے کبھی گوگل  

سرچ کے بعد امیجز کے آپشن پر کلک کریں بلکل سکرین شارت کی طرح
جب آپ امیجز پر کلک کریں گے تو تصاویر گیم کی صورت اختیار کرلیں گی اور آپ کھیل بھی سکتے ہیں ۔سکرین شارٹ دیکھیں

سرچ کیا ؟ اگر نہیں کیا تو ابھی سکرین شارٹ کے مطابق سرچ کریں google gravity کیا آپ نے کبھی گوگل میں 

ایسا کرنے سے آپکا گوگل نیچے گر جائے گا

سرچ کیا ہے اگر نہیں کیا تو سکرین شارٹ کے مطابق سرچ کریں Barrel roll کیا 

ایسا کرنے سے آپکے گوگل کو چکر آجائیں گے اور گوگل گول گول گھومنا شروع کردے گا


تو امید ہے آپکو یہ کچھ فیچرز پسند آئے ہونگے ایسے اور بھی بہت سے فیچر ہیں گوگل کے وہ بھی وقت ملتے ساتھ ساتھ اسی
تھریڈ میں ایڈ کرتا رہو گا۔۔اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے ۔
اللہ حافظ

Comments

Popular posts from this blog

اپنے اینڈرائڈ موبائل کا وائرس ختم کریں